China

"انویسٹ ان بیجنگ گلوبل سمٹ” کا انعقاد، بیجنگ کی ترقی کا ایک واضع پیغام

26 مئی کو بیجنگ میں "انویسٹ ان بیجنگ گلوبل سمٹ” کا انعقاد کیا گیا۔ سمٹ میں 60.8 ارب یوآن (تقریبا 8.6 ارب امریکی ڈالر) کے 39  بڑے منصوبوں پر کامیابی کے ساتھ دستخط کیے گئے سمٹ  میں سرمایہ کاری کے منصوبوں کا اجراء کیا گیا ، جس میں انٹرپرائز فنانسنگ، پارک تعاون، تعمیراتی تعاون اور لینڈ فنانسنگ کے شعبے شامل ہیں ۔یہ سمٹ لندن، پیرس، فرینکفرٹ، ٹوکیو، سنگاپور، ہانگ کانگ اور دنیا بھر کے دیگر اہم شہروں اور خطوں میں منعقد ہوئی، جس میں ویڈیو کنکشن، تشہیر اور دیگر میڈیا کے ذریعے عالمی کوریج حاصل کی گئی اور بیجنگ کے ترقی کے نئے فوائد اور مواقع کے حوالے سے دنیا کی آگاہی میں اضافہ کیا گیا۔

Related posts

چین نے غزہ میں دیرپا جنگ بندی کے حصول کی ضرورت کا اعادہ کیا

Awam Express News

دھمکی آمیز خط پر پاکستان کا امریکا سے احتجاج

admin

"نئے عہد میں چین کی دیہی سڑکوں کی ترقی” پر وائٹ پیپرکا اجراء

Awam Express News