Saudi Arabia

ریاض اور انقرہ نے دفاعی تعاون کے ایک ایگزیکٹو پلان پر دستخط کر دیئے

سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے کل منگل کو ترکیہ کے وزیر دفاع یاشار گلر کے ساتھ دفاعی تعاون کے ایک ایگزیکٹو پلان پر دستخط کرنے کا اعلان کیا ہے۔

الأمير محمد بن سلمان والرئيس رجب طيب أردوغان

سعودی وزیر دفاع نے ’ٹوئٹر‘ پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ یہ قدم دونوں دوست ممالک کے درمیان دفاعی اور عسکری شعبے میں تعاون کی نئی انتہا ہے۔سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے کل منگل کو ترکیہ کے وزیر دفاع یاشار گلر کے ساتھ دفاعی تعاون کے ایک ایگزیکٹو پلان پر دستخط کرنے کا اعلان کیا ہے۔سعودی وزیر دفاع نے ’ٹوئٹر‘ پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ یہ قدم دونوں دوست ممالک کے درمیان دفاعی اور عسکری شعبے میں تعاون کی نئی انتہا ہے۔

Related posts

اجازت نامہ کے بغیر رہائش فراہم کرنے والی سات عمرہ کمپنیاں معطل

Awam Express News

سعودی عرب میں 12 لاکھ عمرہ زائرین کی آمد

Awam Express News

سعودی عرب جدید ترین شہر نیوم کے تحت نئے سیاحتی مرکز سیرنا کی نقاب کشائی

Awam Express News