Delhi-NCR

آل انڈیا مہیلا امپاورمنٹ پارٹی وزیرآباد دہلی میں شکوۂ شاکر شعری دیوان کااجرا

بازیافت ”شکوۂ شاکر پہ دل قربان ہے۔ شکوۂ شاکر ہماری جان ہے“ (شکوۂ شاکر ) شعری دیوان (جلد اول) از تصنیف : منشی کالکا پرشاد صاحب شاکر بریلوی ۔ ترتیب وتعلیق : ڈاکٹر ایم آر قاسمی علیگ ۔ کا دفتر آل انڈیا مہیلا امپاورمنٹ پارٹی وزیر آباد دہلی میں اجرا عمل میں آیا۔ جناب ڈاکٹر ایم آر قاسمی علیگ کا مستند کتاب ” شکوۂ شاکر “ ہمیں یعنی مطیع الرحمن عزیز کو ہدیہ کرنے پر تہہ دل سے مشکور و ممنون ہوں۔

Related posts

وزیراعظم مودی نے لال قلعہ کی اپنی تقریر میں کئے گئے اعلانات کی پیشرفت کا جائزہ لیا

Awam Express News

این ایس اے ڈوبھال ممکنہ نمائندہ خصوصی بات چیت کے لیے جلد ہی چین کا دورہ کریں گے۔ ذرائع

Awam Express News

آبکاری گھوٹالے میں کیجریوال کے کردار کی جانچ کی جائے: چودھری انل کمار

Awam Express News