China

جنوری سے ستمبر تک چین کی ریلوے پر مسافروں کے 3.33 بلین ٹرپس

چائنا اسٹیٹ ریلوے گروپ کی اطلاع کے مطابق  اس سال جنوری سے ستمبر تک ، چین کی قومی ریلوے پر مسافروں کے 3.33 بلین ٹرپس ہوئے ہیں جو پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 13.5فیصد  کا اضافہ  ہے بلکہ  تاریخ میں اسی عرصے میں ایک نیا ریکارڈ بھی ہے۔ جنوری سے ستمبر تک  چین کی قومی ریلوے نے یومیہ اوسطاً 10792 مسافر ٹرینوں کا انتظام کیا ، جو سال بہ سال 9.8 فیصد کا اضافہ ہے۔ سیاحتی معیشت کی ترقی میں مدد کے لئے 1430 مخصوص سیاحتی ٹرینیں چلائی گئیں۔

Related posts

علاقائی رابطوں کے فروغ کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کے متعدد رکن ممالک نے مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے

Awam Express News

چین شنگھائی تعاون تنظیم کی ترقی کا "انجن” ہے، بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو

Awam Express News

شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ کی کم جونگ اُن اور ان کی اہلیہ کی جانب سے دیئے گئے ظہرانے میں شرکت

Awam Express News