China

ترقی پذیر ممالک میں غربت کے مسئلے کو حل کیا جاسکتا ہے، شی جن پھنگ

مقامی وقت کے مطابق  18 نومبر کی صبح چینی صدر شی جن پھنگ نے برازیل میں 19 ویں جی 20 سربراہ اجلاس سے "مشترکہ ترقی کی حامل منصفانہ دنیا کی تعمیر” کے عنوان سے اہم خطاب کیا۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ چین میں غربت کے خاتمے کے عمل نے ظاہر کیا ہے کہ ترقی پذیر ممالک میں غربت کے مسئلے کو حل کیا جاسکتا ہے۔ چین کامیاب ہو سکتا ہے  تو دوسرے ترقی پذیر ممالک بھی کامیاب ہو سکتے ہیں۔ غربت کے خلاف جنگ جیتنے میں چین کی کامیابی کی یہ عالمی اہمیت ہے۔

Related posts

بھارت۔ چینکے بیچ صحتمند تعلقات دونوں ممالک کے طویل مدتی مفادات کو پورا کریں گے۔ چینی وزیر خارجہ

Awam Express News

راج ناتھ سنگھ کا چین میں دہشت گردی پر سخت موقف، شنگھائی تعاون تنظیم سے مذمت کا مطالبہ

Awam Express News

چینی صدر شی جن پھنگ کی امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات

Awam Express News