China Picture

وبا کے دوران سیاحت کی رکی سیاحت کی طلب موسم بہار کی تعطیلات میں پوری

موسم بہار کے تہوار کی تعطیلات کے دوران، چین کی اندرونی سیاحت کی مارکیٹ نے تین سالوں میں سب سے زیادہ متاثر کن اعداد و شمار ظاہر کیےہیں۔
چین کی وزارت ثقافت اور سیاحت نے حال ہی میں موسم بہار کے تہوار کی تعطیلات کے دوران سفر کے اعداد و شمار جاری کیے ہیں، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس سال موسم بہار کے تہوار کی تعطیلات میں 308 ملین اندرونی سفر کیے گئے، جو 2019 کے اسی عرصے کے 88.6 فیصد تک پہنچ گئے، اور 375.843 بلین یوآن کی اندرونی سیاحت کی آمدنی حاصل ہوئی ہے۔

Related posts

بابا غلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی نےآئی سی ٹی اکیڈمی کے ساتھ م ایم او یوپر دستخطکئے

admin

"نئے عہد میں چین کی دیہی سڑکوں کی ترقی” پر وائٹ پیپرکا اجراء

Awam Express News

Special Pages on the Occasion of Eid ul Fitra

Awam Express News