China

"چینی جدیدکاری پر شی جن پھنگ کی گفتگو کے اقتباسات” کا عربی ورژن شائع

"چینی جدیدکاری پر شی جن پھنگ کی گفتگو کے اقتباسات”کے عنوان  پر مبنی کتاب کا عربی ورژن حال ہی میں شائع ہوا اور اندرون و بیرون ملک تقسیم کیا گیا۔یہ کتاب غیر ملکی قارئین کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے جس سے وہ چینی طرز کی جدیدیت کے نظریاتی نظام اور عملی تقاضوں کو  تفصیل  سے سمجھ سکیں گے ، چینی طرز کی جدیدیت کے نئے راستے، انسانی تہذیب کی نئی شکل اور جدیدیت کے نئے وژن کی  گہری  تفہیم حاصل کر سکیں گے  اور اس سے  پرامن ترقی، باہمی فائدہ مند تعاون اور مشترکہ خوشحالی کی عالمی جدیدکاری کے مشترکہ اتفاق کو بھی بڑھایا جا سکے گا ۔

Related posts

چین نے بھارت کیلئے اہم اشیا پر سے برآمدی پابندیاں ہٹا ئیں

Awam Express News

چینی وزیر خارجہ اگلے ہفتے ہندوستان کا دورہ کریں گے

Awam Express News

چین میں کویت کے سفیر: ہم تعمیری میڈیا ڈائیلاگ کو مستحکم کرنے کے لیے اقدامات کی حمایت کرنے کے خواہاں ہیں۔

Awam Express News