China

شی جن پھنگ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربرہی اجلاس کی صدارت کریں گے

2025 کا شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس 31 اگست اور  یکم ستمبر کو چین کے شہر تھیان جن میں منعقد ہوگا۔ چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ  شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 25 ویں اجلاس اور "ایس سی او +” اجلاس کی صدارت اور مرکزی خطاب کریں گے۔ اجلاس کے دوران  شی جن پھنگ اجلاس میں شریک رہنماؤں کے لیے استقبالیہ ضیافت  اور دوطرفہ سرگرمیوں  میں بھی شرکت کریں گے۔

Related posts

ہمیں حقیقی معیشت کو وسعت دیتے ہوئے مضبوط اور بہتر بنانا چاہئے، شی جن پھنگ

Awam Express News

چین میں کویت کے سفیر: ہم تعمیری میڈیا ڈائیلاگ کو مستحکم کرنے کے لیے اقدامات کی حمایت کرنے کے خواہاں ہیں۔

Awam Express News

چینی صدر کا اصلاحات و ترقی کو فروغ دینے کا مسلسل عزم

Awam Express News