Picture

جشن بہار کے موقع پر خصوصی میلے کا اہتمام

” میاؤ ہوئی ” چین کے اہم ترین روایتی تہوار  جشن بہار  کے موقع پر منعقد کیا جاتا ہے ۔ یہ  روایتی لوک ثقافت سے   بھرا ہوا میلہ ہے۔ رواں سال چین کے مختلف علاقوں میں  ہونے والے  خصوصی فیسٹیول  میلوں میں، غیر  مادی  ثقافتی ورثے  سے متعلق  پرفارمنسز ، مزیدار  کھانے اور سنیکس ، تفریحی پرفارمنس، لالٹین ڈسپلے اور دیگر  رنگا رنگ سرگرمیوں نے سیاحوں کی ایک بڑی تعداد کو اپنی طرف متوجہ  کیا ہے ۔

Related posts

سعودی ٹورزم اتھارٹی نےالہند ٹورس اینڈ ٹریولس کو اعزازسے نوازا

Awam Express News

حاجی سید سلمان چشتی کی مہاراشٹر ریاستی اقلیتی کمیشن کے نئے چیئرمین کے طور پر پیارے ضیاء خان کی عہدہ سنبھالنے کی تقریب میں شرکت

Awam Express News

 امام مسجد نبوی ؐ کی بھارت آمدپرپر تپاک استقبال

Awam Express News