New Delhi

صدر جمہوریہ نے نیتا جی سبھاش چندر بوس کے یومِ پیدائش پرانہیں گلہائے عقیدت پیش کیے

صدرِ جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج (23 جنوری 2026 کو) راشٹرپتی بھون میں نیتا جی سبھاش چندر بوس کے یومِ پیدائش، جسے ‘پراکرم دیوس‘ کے طور پر منایا جاتا ہے، کے موقع پر انہیں گلہائے عقیدت پیش کیے۔

*********

Related posts

وزیراعظم مودی کی قیادت میں ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں انقلابی اصلاحات ہوئی ہیں ۔ شیخاوت

Awam Express News

وزیرِ اعظم نریندر مودی 11 تا 12 نومبر کو بھوٹان کا سرکاری دورہ کریں گے

Awam Express News

قرآن کریم کے پیغام امن وانسانیت کو عام کرنا وقت کی بڑی ضرورت ؍ مولانا اصغرعلی امام مہدی سلفی

Awam Express News