Sports

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠2026 میلان کورٹینا سرمائی اولمپکس اختتام پذیر

23 فروری کو، 2026 میلان-کورٹینا سرمائی اولمپکس کی اختتامی تقریب اٹلی کے شہر ویرونا میں واقع  ویرونا  ایرینا میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کی صدر  کرسٹی کوونٹری نے 25ویں سرمائی اولمپکس کے اختتام کا باضابطہ اعلان کیا۔اختتامی تقریب کے دوران کووینٹری نے دنیا بھر کے نوجوانوں کو دعوت دی کہ وہ چار سال بعد فرانس کے الپس میں دوبارہ اکٹھے ہوں اور آئندہ سرمائی اولمپکس میں شرکت کریں۔

Related posts

گگن نارنگ نے نیشنل اسپورٹس ایڈمنسٹریشن بل میں حکومت کی کوششوں کو سراہا

Awam Express News

وومنس ٹی-20 عالمی کپ: دلچسپ مقابلے میں انگلینڈ نے ہندوستان کو 11 رنوں سے دی شکست

Awam Express News

‘ممبئی انڈینز نیویارک’ نےجیتا’ میجر لیگ کرکٹ‘ T20 ٹورنامنٹ

Awam Express News