Iran

اس بار ایران کا جوابی اقدام "کسی بھی سرخ لکیر کے بغیر” ہوگا، ایران کے سینئر اہلکار کا بیان

ایران کے سینئر اہلکار نے میڈیا کو بتایا کہ ایران امریکہ اور اسرائیل کے فضائی حملوں پر "حیران نہیں” ہے۔ انہوں نے کہا کہ مشرق وسطی میں امریکہ اور اسرائیل کی تمام  تنصیبات اور مفادات ایران کے حملے کے لیے "قانونی ہدف” بن چکے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس بار ایران کا جوابی اقدام "بغیر کسی سرخ لکیر کے” ہوگا اور  امریکہ اور اسرائیل کو اپنے اقدامات پر "زبردست اور طویل مدتی نتائج” کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Related posts

اے ایم یو، جامعہ لاء کی داخلہ جاتی کلاسیں پاٹھ شالہ کلاسز نے شروع کیں۔ اس سال بھی 100% نتیجہ کا ہدف: امر وارشنے

admin

ایرانی نرگس محمدی نے 2023 کا امن کا نوبل انعام جیتا

Awam Express News

ایران کے سپریم لیڈر نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کیا، رہا ہونے والوں میں مظاہرین بھی شامل

Awam Express News