China

شی جن پھنگ کے ایک اہم مضمون کی چھیو شی میگزین میں اشاعت

یکم مارچ کو شائع ہونے والے چھیوشی میگزین کے تازہ شمارے میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا ایک اہم مضمون شائع کیا جائے گا۔ مضمون کا عنوان ہے  "رہنماؤں کو اپنے فرائض کو رضاکارانہ طور پر مضبوط اور بہتر ادا کرنا چاہیئے”۔ یہ مضمون دسمبر 2012سے دسمبر 2025 تک کے دوران جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ کے اہم خطابات   پر مبنی ہے ۔
مضمون میں زور دیا گیا ہے کہ پارٹی کے بیسویں قومی کانگریس کے عظیم منصوبے کو خوبصورت حقیقت میں تشکیل دینے کے لیے ہر سطح کے رہنما کارکنوں کو ذمہ داری قبول کرنا ہوگی۔ نئے سفر میں، ہر راستہ ہموار نہیں ہوگا، ہمیں کئی بڑے چیلنجز، شدید خطرات، رکاوٹوں اور سخت تضادات کا سامنا کرنا پڑے گا، اس لیے رہنما کارکنوں میں مضبوط ذمہ داری کا جذبہ ہونا ضروری ہے۔

Related posts

شی جن پھنگ کا سیلابی صورت حال میں عوام کی حفاظت کو یقینی بنانے پر زور

Awam Express News

چینی صدر شی نے بیرون ملک بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے مفادات کے تحفظ پر زور دیا

Awam Express News

چین مسلسل 16 سال سے آسیان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے

Awam Express News