National New Delhi Press Release

بنگلورو کے ولسن گارڈن میں ایک مسلم نو جوان کو اس کی بیوی بچوں کے سامنے ہجوم نے پیٹ پیٹ کر مار ڈالا۔ جس کی مولانا راجانی حسن علی کی سخت مذمت

احمدآباد، ١٩/ مارچ:   اتوار کی شب ا یک 45 سالہ مکینک، جس کی شناخت راشد پاشا کے نام سے ہوئی ہے، جس کو اتوار کی شب رات 9 بجے کے قریب  بنگلور کے ولسن گارڈن میں بڑا مکن روڈ کے قریب ایک ہجوم نے ۔ پیسے دینے کے بہانے سے مبینہ طور پر اس کی بیوی  بچوں کے سامنے بے دردی سے مار مار کر موت کے  گھاٹ  اتار دیا ۔ . جس کی شیعہ  مولانا حسن علی راجا نی نے میں پور زور مذمت  کرتے  ہوئے کہا  کہ ہمارے دیش کس سمت جا رہاہے، اور کب تک ہم یہ سب واقعات سنتے رہینگے، مولانا راجانی نے کہا کہ اس قسم کا واقع ه  کوئی اچانک نہیں ہوتا بلکہ برسوں سے فرفہ پرستوں کے ذہن کو بھرا جا رہا تھا. جس طرح سے ہمارے ملک میں چالیس سال سے بھرا جا رہا تھا کہ ایران کے سپریم لیڈر پر ہماری جانیں قربان اس کے بعد مجھ سے ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای کے فوٹو کے سامنے سجدہ کرنے کو کہا گیا اور میرے سجدے سے انکار کرنے  پر میری بھی موب لینچنگ ہوئی ، اور میں بنگلورے سے اپنی جان بچا کر کیسے بھاگ کے نکلا ہوں وہ بات سبھی  بنگلورے کے شیعہ  جانتا ہے ، خیر ہم مرنے والوں کے اہل  خانہ  کو تعزیت پیش کرتے ہیں اور مرحوم کے لئے جنت میں اعلی مقام ملنے کی دعا کرتے ہیں   ۔

Related posts

ملک غربت اور ناخواندگی کی حالت سے نکل کر اب ایک خود کفیل ملک کے طور پر کھڑا ہے. دروپدی مرمو

Awam Express News

نیٹ کی ترمیم شدہ ’میرٹ لسٹ‘ جلد ہوگی جاری

Awam Express News

وزیر اعظم مودی نے نوجوانوں کے روزگار کو فروغ دینے کے لیے پردھان منتری وکست بھارت روزگار یوجنا کا اعلان کیا

Awam Express News