Saudi Arabia Tourism in Kingdom of Saudi Arabia

شہزادہ فہدبن سعد شاہی فرمان کے تحت الدرعیہ کے نئے گورنرمقرر

سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایک فرمان کے ذریعے شہزادہ فہد بن سعد کو الدرعیہ کا نیا گورنرمقررکیاہے۔

Saudi King Salman bin Abdulaziz chairs a Cabinet meeting, September 6, 2022. (SPA)

شہزادہ فہد کو شہزادہ احمد بن عبداللہ کی جگہ اس منصب پرفائز کیا گیا ہے۔ان کے پیش رو کو 2 اپریل کوالدرعیہ کے گورنر کے عہدے سے سبکدوش کردیا گیا تھا۔

الدرعیہ سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض سے متصل تاریخی اہمیت کا حامل قصبہ ہے۔یہ سعودی حکمران خاندان آل سعود کی تاریخی نشست ہے۔

Related posts

بھارتی قومی سلامتی کے مشیر کی سعودی عرب کے قومی سلامتی کے مشیر کے ساتھ ملاقات

Awam Express News

"روڈ ٹو مکہ ” پروگرام کے عازمین حج کا پہلا قافلہ سعودی عرب پہنچ گیا

Awam Express News

اجازت نامہ کے بغیر رہائش فراہم کرنے والی سات عمرہ کمپنیاں معطل

Awam Express News