Quize

عوام ایکسپریس کا ماہانہ انعامی مقابلہ کاانعقاد جلد

ہم اپنے قارئین کے لئے اگلے مہینے سے ماہانہ انعامی مقابلے کا انعقاد کرنے جارہے ہیں جس میں آسان سے سوال دیئے جائیں گے۔ایک سے زائد صحیح جواب ملنے پر قارئین کا بذریعہ قرعہ اندازی انتخاب کرتے ہوئے انہیں انعام سے نوازا جائے گا۔ عوام ایکسپریس کی ویب سائٹ پر جلد سوال آجائیں گے۔انعامی مقابلے کی مزید تفصیل جاننے کے لئے آپ مستقل ویب سائٹ وزٹ کرتے رہیں۔

ہاں انعامی مقابلے سے متعلق اگر آپکے ذہن میں کوئی سوال ہو تو آپ ہمیں ای میل کر سکتے ہیں۔
ادارہ
عوام ایکسپریس

Related posts

ڈیورنڈ لائن پر کشیدگی کے درمیان پاکستان اور طالبان نے احتجاجی خطوط کا تبادلہ کیا

admin

خصوصی انعامی مقابلہ 2023

Awam Express News

جی ایس ٹی کی وصولی 1.42 لاکھ کروڑ روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

admin