Quize

عوام ایکسپریس کا خصوصی انعامی مقابلہ یکم اگست سے شروع

ہم اپنے قارئین کو یہ بتانا چاہتے ہیں کہ عوام ایکسپریس کا خصوصی انعامی مقابلہ یکم اگست سے شروع ہو رہا ہے۔ خصوصی انعامی مقابلے میں آسان سے سوال دیئے جائیں گے۔ایک سے زائد صحیح جواب ملنے پر قارئین کا بذریعہ قرعہ اندازی انتخاب کرتے ہوئے انہیں انعام سے نوازا جائے گا۔یہ خصوصی انعامی مقابلہ صرف ویب سائٹ پرمنعقد کیئے جا رہے ہیں یکم اگست کو عوام ایکسپریس کی ویب سائٹ پر سوال آجائیں گے۔انعامی مقابلے کی مزید تفصیل جاننے کے لئے آپ مستقل ویب سائٹ وزٹ کرتے رہیں۔
ادارہ
عوام ایکسپریس
awamexpress@gmail.com

Related posts

عوام ایکسپریس کا ماہانہ انعامی مقابلہ کاانعقاد جلد

Awam Express News

بابا غلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی نےآئی سی ٹی اکیڈمی کے ساتھ م ایم او یوپر دستخطکئے

admin

خصوصی انعامی مقابلے کا اعلان

Awam Express News