China

غیر ملکی دوستوں کے لئے "چین کا دورہ زیادہ آسان اور پر کشش ہے ، چینی وزارت خارجہ

11 جولائی کو چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے  رسمی  پریس کانفرنس میں چین کی جانب سے ویزا فری ٹرانزٹ میں شامل  ممالک کی تعداد 55 تک بڑھانے  اور اس کے اثرات کے  حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین ویزا درخواست کے طریقہ کار کو آسان بنا رہا ہے  اور  "ون اسٹاپ”  امیگریشن   اور خریداری پر ٹیکس  ریفنڈ  کی  خدمات کو لاگو  کیا  گیا ہے   ۔ان کا  کہنا تھا کہ  غیر ملکی دوستوں کا "چائنا  ٹور” اب  زیادہ  آسان اور پر کشش  ہے ۔  ڈی کپلنگ اور تنگ نظری پر مبنی پالیسیاں چین کا  انتخاب نہیں ہیں ۔ترجمان کا کہنا تھا کہ  ہم عملی اقدامات کے ساتھ اعلیٰ سطحی کھلے پن کو وسعت دیتے رہیں گے، تمام ممالک کے ساتھ مواقعوں کا اشتراک کریں گے  اور ایک بہتر مستقبل  تخلیق کریں گے ۔

Related posts

چین اور بھارت کو شکوک و شبہات کے بجائے ایک دوسرے کی کامیابی کا ساتھ دینے کی ضرورت ہے۔چینی سفیر ما جیا

Awam Express News

بیجنگ میں جاپانی جارحیت اور فاشزم کے خلاف فتح کی 80ویں سالگرہ کی یاد کے لیے تین ستمبر کو ثقافتی گالا کا انعقاد ہوگا

Awam Express News

یوم شہداء پر عوامی ہیروز کی یادگار پر پھولوں کی چادر پیش کرنے کی تقریب 30 ستمبر کو ہوگی

Awam Express News