Uncategorized

نائب چینی وزیر اعظم کا تیسری چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے خطاب

تیسری چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین  ایکسپو 16 تاریخ کو بیجنگ میں شروع ہوئی۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور  نائب چینی وزیر اعظم حہ لی فنگ نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور خطاب کیا۔

انہوں نے واضح کیا کہ چین عالمی صنعتی اور سپلائی چین میں ایک اہم کڑی ہے، اور عالمی صنعتی اور سپلائی چین کے مستحکم آپریشن کو یقینی بنانے ،متعلقہ تعاون کو گہرا کرنے اور عالمی اقتصادی بحالی کو فروغ دینے میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے. انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ چین عالمی صنعتی اور سپلائی چین میں مشترکہ مفادات اور جیت جیت نتائج کو فروغ دیتا رہے گا، اور عالمی صنعتی اور سپلائی چین کی ڈیجیٹل، ذہین اور سبز تبدیلی اور اپ گریڈنگ کو فروغ دے گا۔

Related posts

قصر الوطن عید کے موقع پر زائرین کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیار

Awam Express News

مرکز کی پہل کے تحت فوج کئی سرحدی علاقوں کو سیاحت کے لیے کھولے گی

Awam Express News

روشنی جو قید نہ ہوئی ـــــ شاہد حبیب

Awam Express News