Delhi-NCR

آج دہلی میں بارش کے آثار، تیز ہوا سے ہوگا مزید سردی کا احساس

محکمہ موسمیات کی پیش قیاسی ہے کہ منگل کو آسمان میں بادل کے ساتھ ہلکی یا درمیانے درجے کی بارش ہوسکتی ہے۔ اس دوران درجہ حرارت 10 سے 24 ڈگری سیلسیس کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔
دہلی میں پیر کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25.9 ڈگری جب کہ کم از کم درجہ حرارت 7.6 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے پانچ ڈگری سیلسیس زیادہ درج کیا گیا ہےپیر کو دہلی میں بارش نہیں ہوئی۔ پہلے ہی محکمہ موسمیات نے اس ہفتے ہلکی یا درمیانی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ بارش کے بعد ہوا کی رفتار تیز ہونے اور زیادہ سے زیادہ اور کم از کم درجہ حرارت کے درمیان فرق بڑھنے کا اثر صبح اور شام کے وقت سردی زیادہ محسوس ہوگی۔

Related posts

جمعیۃ علماء صوبہ دہلی کے سابق ناظم اعلیٰ مولانا ڈاکٹر سعید الدین قاسمی کے انتقال پر صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی کا اظہارِ تعزیت

Awam Express News

‘آزادی کا امرت کال’ میں تیار کردہ تمام اسٹیشنوں کو ‘ امرت بھارت اسٹیشن’ کہا جائے گا۔پی ایم مود ی

Awam Express News

تحریک اوقاف کی دعوت پر مرکزی مائنارٹی وفد کی ممبئی میں آمد ،تمام معاملات پر از سر نو غور کرنے کی یقین دہانی

Awam Express News