U.P. Uncategorized

*ڈاکٹر عمار رضوی نے مرکزی وزیر کرن ریجوجو سے ملاقات کی*

لکھنٶ(ابوشحمہ انصاری)ڈاکٹر عمار رضوی نے مرکزی وزیر برائے پارلیمانی و اقلیتی امور ، حکومت ہند کرن ریجوجو سے پارلیمنٹ ہاؤس، نئ دہلی  میں  ملاقات کر اقلیتی معملوں پر تبادلہ خیال کیا۔ ڈاکٹر رضوی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہی تبت کے ایک وفد سے بھی ملاقات کی۔ اس وفد کی قیادت وہاں کے جلا وطن اسپیکر  کھینپو سونم ٹینفیل نے کی۔ تبتی اسپیکر نے ڈاکٹر رضوی کو ایک کتاب اور شال پیش کی۔اس موقع پر تبتی ثقافت کے نمائندے سکیونگ پینپا بھی موجود رہے۔

Related posts

وزیراعظم مودی ورلڈ فوڈ انڈیا 2025 کے چوتھے ایڈیشن کا افتتاح کریں گے

Awam Express News

کانپور کے سیسامؤ کا انتخاب خاص حالات میں کرایا جا رہا ہے: اکھلیش

Awam Express News

وزیر خارجہ جے شنکر نے جمیکا اور بولیویا کے قومی دن پر مبارکباد دی

Awam Express News