China

ایران کی بندرگاہوں سے جہازوں کی آمد و رفت بند کرنے کے ٹرمپ کے بیان پر چین کا ردعمل

13 اپریل کو، چینی وزرات خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکہ کے صدر ٹرمپ کے ایران کی بندرگاہوں سے جہازوں کی آمدورفت کو بند کرنے کے بیان کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ آبنائے ہرمز بین الاقوامی تجارتی سامان اور توانائی کے لیے ایک اہم راستہ ہے، اس علاقے کی سلامتی، استحکام اور روانی کو برقرار رکھنا عالمی برادری کے مشترکہ مفاد میں ہے۔ آبنائے ہرمز میں حالیہ رکاوٹوں کا سبب جنگ ہے، اس لیے اس مسئلے کا حل جلد از جلد مستقل جنگ بندی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ تمام فریقوں کو تحمل سے کام لینا چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ چین اس مسئلے کے حل کے لئے مثبت اور تعمیری کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔

Related posts

چین امریکا تعلقات میں بڑا بریک تھرو، امریکی وزیر خارجہ چین پہنچ گئے

Awam Express News

"2026 چائنا اے آئی گالا” اور "گلوبل اسمارٹ اینڈ وزڈم پلیٹ فارم ، اے آئی کورپس سینیریو کوآپریشن لسٹ” کا شنگھائی میں آغاز

Awam Express News

چینی سفارتخانے میں عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 77ویں سالگرہ کی شاندار تقریب

Awam Express News