China

چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام فلم کلچر کارنیوال نے مقامی ثقافت اور سیاحت کو فروغ دیا ہے

 چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام "فلم کلچر کارنیوال" کا اختتام 19 تاریخ کو صوبہ زی جیانگ کے شہر ننگبو میں ہوا ۔ تقریبات کے دوران، ہر روز نہ صرف مشہور فلموں کی اوپن ایئر اسکریننگ ہوئی، بلکہ متنوع تجرباتی سرگرمیاں بھی منعقد ہوئیں اور ہزاروں ثقافتی مصنوعات بھی پیش کی گئیں ۔ فلمی نمائشوں اور اسکریننگ کے نئے طریقوں سے شہریوں اور سیاحوں میں فلمی ثقافت کے بارے میں گہری دلچسپی پیدا ہوئی۔

Related posts

چین اور برازیل کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 50ویں سالگرہ کے موقع پر برازیلیا میں ثقافتی تبادلے کی سرگرمی کا انعقاد

Awam Express News

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے چین کے نائب صدر ہان ژینگ سے ملاقات کی

Awam Express News

غیر ملکی دوستوں کے لئے "چین کا دورہ زیادہ آسان اور پر کشش ہے ، چینی وزارت خارجہ

Awam Express News