ہندوستان کو عالمی گرو بنانا ہے تو ملک کے ہر طبقے کے لیے مفت تعلیم، صحت، بجلی اور پانی کے انتظامات کرنے ہوں گے۔ اروند کیجریوال
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے منگل کو چھترسال اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرایا اور دہلی اور ہم وطنوں کو یوم آزادی کی مبارکباد...

