Chinaشی جن پھنگ اور یورپی کونسل کے صدر اور یورپی کمیشن کی صدر کے درمیان ملاقاتAwam Express Newsجولائی 24, 2025 by Awam Express News0168 24 جولائی کی صبح ، چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں یورپی کونسل کے صدر کوسٹا اور یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان...
Chinaچین نے ہندوستان کے "سرحد پار سفر میں آسانی” کو "فائدہ مند” قرار دیاAwam Express Newsجولائی 23, 2025جولائی 23, 2025 by Awam Express News0208 بیجنگ ۔ 23؍ جولائی ۔ ایم این این۔ چینی وزارت خارجہ نے بدھ کو ہندوستان کی طرف سے چینی شہریوں کے لئے سیاحتی ویزا کی...
Chinaچین نے دنیا کا سب سے بڑا اور تیز رفتار ریلوے، ہائی وے اور پوسٹل ایکسپریس نیٹ ورک تعمیر کیا ہےAwam Express Newsجولائی 22, 2025 by Awam Express News0129 21 جولائی کو چین کے وزیر ٹرانسپورٹ لیو وے نے چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام ایک پریس کانفرنس میں...
Chinaچین، روس اور بھارت کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے کے لئے باہمی رابطہ برقرار رکھنے کے لئے تیار ہے،چینی وزارت خارجہAwam Express Newsجولائی 17, 2025 by Awam Express News0161 روس کے نائب وزیر خارجہ روڈینکو نے کہا ہے کہ روس ، چین اور بھارت کے ساتھ سہ فریقی تعاون کے طریقہ کار کی بحالی...
Chinaبیجنگ: دنیا تجارت کے میدان میں ابتری اور تبدیلیوں کا مشاہدہ کر رہی ہے۔Awam Express Newsجولائی 16, 2025 by Awam Express News0163 چین کے نائب وزیر اعظم ہی لائفنگ، جو امریکہ کے ساتھ اپنے ملک کے چیف مذاکرات کار کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں،...
Chinaشنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کی کونسل کا تھیان جن میں اجلاسAwam Express Newsجولائی 16, 2025 by Awam Express News0127 کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے پندرہ جولائی کوتھیان جن میں شنگھائی تعاون...
China وزیر خارجہ جئے شنکر کی چینی صدر کے ساتھ ملاقات دوطرفہ تعلقات میں حالیہ پیشرفت پر بریف کیاAwam Express Newsجولائی 16, 2025 by Awam Express News0144 بیجنگ۔ 15؍جولائی۔ ایم این این۔وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے منگل کو بیجنگ میں چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی، جس میں...
Chinaچین کے نائب صدر ہان چنگ سے بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقاتAwam Express Newsجولائی 14, 2025 by Awam Express News0144 چین کے نائب صدر ہان چنگ سے بھارتی وزیر خارجہ ایس جئے شنکر نے بیجنگ میں ملاقات کی۔ ہان چنگ نے کہا کہ گزشتہ سال...
Chinaچینی صدر شی جن پھنگ کا خط انسانی تہذیب کی ترقی اور عالمی امن و ترقی کے لیے دانش اور توانائی کا مظہر ہے ، غیرملکی مندوبینAwam Express Newsجولائی 13, 2025جولائی 13, 2025 by Awam Express News0219 10 جولائی کو، سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور چین کے صدر شی جن پھنگ نے عالمی تہذیبی مکالمے کے وزراء کے...
Chinaغیر ملکی دوستوں کے لئے "چین کا دورہ زیادہ آسان اور پر کشش ہے ، چینی وزارت خارجہAwam Express Newsجولائی 12, 2025 by Awam Express News0127 11 جولائی کو چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے رسمی پریس کانفرنس میں چین کی جانب سے ویزا فری ٹرانزٹ میں شامل...