اسرائیل کو اسلحہ فراہم کرنا انسانیت اور ہندستانیت کے دامن پر بدنما داغ صدر جمعیۃ علما ءہند مولانا محمود اسعد مدنی
نئی دہلی:۲؍ اگست ۲۰۲۶ء:جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی حالیہ تحقیقی رپورٹ پر شدید تشویش، گہرے دکھ اور...

