Uncategorizedیتی نرسنگھا نند اور آگ میں گھی ڈالنے والے ایم ایل اے کے خلاف کا رروائی کی جائےAwam Express Newsاکتوبر 8, 2024اکتوبر 8, 2024 by Awam Express News0203 صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمودمدنی کا بی جے پی صدر اور وزیر اعلی ٰ یوپی کو مکتوب ۔ غازی آباد پولس کمشنر سے مقدمہ...
Nationalجموں و کشمیر میں ’انڈیا اتحاد‘ نے لہرایا فتح کا پرچمAwam Express Newsاکتوبر 8, 2024 by Awam Express News0185 مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کی 90 نشستوں والی اسمبلی کے لیے ہوئے انتخاب کا نتیجہ آج برآمد ہو گیا۔ الیکشن کمیشن...
Omanالدخیلیہ گورنریٹ میں سیاحت کا عالمی دن منایا جا رہا ہےAwam Express Newsاکتوبر 5, 2024 by Awam Express News0181 عمان: آج الدخیلیہ گورنریٹ میں محکمہ ثقافتی ورثہ اور سیاحت نے نزوا قلعہ میں سلطان قابوس انسٹی ٹیوٹ برائے غیر مقامی بولنے والوں کو عربی...
Kuwaitوزارت داخلہ: کویتی باشندوں کو کویت میں داخل ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا اور نہ ہی انہیں وہاں سے نکلنے پر مجبور کر سکتا ہے اور قانون کی پاسداری بال استثناء ہر ایک پر فرض ہے۔Awam Express Newsاکتوبر 5, 2024 by Awam Express News0187 وزارت داخلہ نے تصدیق کی ہے کہ "کویتیوں کو کویت میں داخل ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا اور نہ ہی کوئی انہیں اپنا ملک...
National New Delhiوزیر خارجہ جے شنکر 15 اکتوبر کو پاکستان کا دورہ کریں گےAwam Express Newsاکتوبر 5, 2024 by Awam Express News0189 نئی دلی 4؍ اکتوبر۔ ایم این این۔وزیر خارجہ ایس جے شنکر 15 اکتوبر کو شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن سربراہی اجلاس کے لیے پاکستان کا دورہ کریں...
New Delhiمرکزی حکومت بھارت کو عالمی دفاعی مینوفیکچرنگ ہب بنانے کیلئے پرعزم ہے۔ راجناتھ سنگھAwam Express Newsاکتوبر 5, 2024 by Awam Express News0190 نئی دلی۔ 4؍اکتوبر۔ ایم این این۔ مرکزی وزیر دفاع جناب راج ناتھ سنگھ نے ہندوستان کی دفاعی صنعت کو بااختیار بنانے کے حکومت کے عزم...
Internationalوزیر خارجہ جے شنکر نے سری لنکا کے ہم منصب سے ملاقات کیAwam Express Newsاکتوبر 5, 2024 by Awam Express News0171 اقتصادی تعمیر نو کے لیے ہندوستان کی حمایت کا یقین دلایا کولمبو ۔4؍ اکتوبر۔ ایم این این۔ وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے جمعہ کو کولمبو...
Talkاب امی کے معنیٰ و مفہوم کا جھگڑا! جاوید اختر بھارتیAwam Express Newsاکتوبر 5, 2024اکتوبر 5, 2024 by Awam Express News0214 آجکل سوشل میڈیا پر ایک بحث چل رہی ہے لفظ امی کی ،، لوگ اپنی اپنی معلومات ، اپنا اپنا نظریہ اور اپنے اپنے عقیدے...
Qatarامیر قطر نے منصور بن زاید کا استقبال کیاAwam Express Newsاکتوبر 5, 2024 by Awam Express News0188 امیر قطر عزت مآب شیخ تمیم بن حمد الثانی نے آج متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، نائب وزیر اعظم اور صدارتی عدالت کے چیئرمین...
Press Releaseملعون یتی نرسمہانند کا معاملہ: جمعیۃ علماء ہند کے وفد کی غازی آباد پولیس کمشنر سے ملاقاتAwam Express Newsاکتوبر 5, 2024اکتوبر 5, 2024 by Awam Express News0247 دہلی کے آئی پی ایس تھانہ میں شکایت درج نئی دہلی، 4 اکتوبر صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی کی ہدایت پر جمعیۃ...