Bahrainمسلح افواج کے سپریم کمانڈر بادشاہ نے بحرین ڈیفنس فورس کی جنرل کمانڈ کا دورہ کیاAwam Express Newsجنوری 24, 2023جنوری 24, 2023 by Awam Express News0389 منامہ، 23 جنوری : ملک کے بادشاہ، مسلح افواج کے سپریم کمانڈر، عزت مآب شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ نے بحرین کی دفاعی فورس کے...
Delhi-NCRآج دہلی میں بارش کے آثار، تیز ہوا سے ہوگا مزید سردی کا احساسAwam Express Newsجنوری 24, 2023 by Awam Express News0249 محکمہ موسمیات کی پیش قیاسی ہے کہ منگل کو آسمان میں بادل کے ساتھ ہلکی یا درمیانے درجے کی بارش ہوسکتی ہے۔ اس دوران درجہ...
Internationalسویڈن میں قرآن کریم کا نسخہ شہید کرنا آزادی اظہار نہیں مسلمانوں کی دل آزاری ہے:فخرالدین آلتونAwam Express Newsجنوری 24, 2023 by Awam Express News0267 صدارتی مشیر برائے اطلاعات فخر الدین آلتون نے کہا ہے کہ سویڈن میں ترک سفارت خانے کے سامنے قرآن کریم کا نسخہ شہید کرنا آزادیِ اظہار نہیں ہے۔ مشیر...
Iranایران کے منجمد شدہ اثاثے آزاد ہوگئےAwam Express Newsجنوری 24, 2023 by Awam Express News0243 اسلامی جمہوریہ ایران کے سینیئر نائب صدر محمد مخبر نے اعلان کیا ہے کہ نوے ارب ڈالر سے زائد رقم کے ایک سو دس اقتصادی...
UAEصدرشیخ محمد کا2023 کو پائیداری کا سال قراردینے کااعلانAwam Express Newsجنوری 24, 2023 by Awam Express News0290 شیخ محمد بن زاید آل نھیان نے 2023 کو "پائیداری کا سال” قرار دینے کا اعلان کیا ہے۔”پائیداری کے سال” میں متعدد اقدامات، سرگرمیاں اور...
Press Releaseجمعیۃ علماء ہند سے وابستگی ملک و ملت کی ترقی کی ضمانت مولانا حکیم الدین قاسمیAwam Express Newsجنوری 24, 2023 by Awam Express News0237 جمعیۃ علماء ہند کے چونتیسویں اجلاس عام منعقدہ 12فروری 2023 رام لیلا میدان دہلی کی تیاری کے سلسلہ میں ایک مشاورتی اجلاس جمعیۃ علماء ہریانہ...
Sportsحکومت ریسلنگ فیڈریشن کی کارگزاری پر نظر رکھنے کے لیے تشکیل دی کمیٹی، میری کوم ہوں گی سربراہAwam Express Newsجنوری 24, 2023جنوری 24, 2023 by Awam Express News0240 ڈبلیو ایف آئی چیف برج بھوشن سنگھ کے خلاف پہلوانوں کے دھرنا نے ریسلنگ ورلڈ میں جو ہلچل شروع کی ہے، اس کا اثر اب...
Press Releaseکانگریس لیڈر انیس درانی کی رحلت پر دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی میں تعزیتی نشست کا انعقادAwam Express Newsجنوری 24, 2023 by Awam Express News0264 نئی دہلی: دہلی کے مشہور عوامی شخصیت، صحافی، سینئر کانگریسی لیڈر اور دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے سابق چیئرمین انیس درانی کی رحلت پر دہلی...
Kuwaitکویت میں حاملہ فلپائنی تارک وطن کوزیادتی کے بعد جلانے کے الزام میں مشتبہ لڑکاگرفتارAwam Express Newsجنوری 24, 2023 by Awam Express News0258 کویت میں سکیورٹی فورسز نے فلپائنی تارکِ وطن کی عصمت ریزی اورقتل کے الزام میں ایک مشتبہ لڑکاکو گرفتارکرلیا ہے۔کویت کی وزارتِ داخلہ نے سماجی...
Saudi Arabiaنومولود بچّوں پرحملہ کرنے والی خاتون ڈاکٹرکوسعودی عرب میں پانچ سال قید کی سزاAwam Express Newsجنوری 24, 2023جنوری 24, 2023 by Awam Express News0245 سعودی عرب میں 11 نوزائیدہ بچوں کے ساتھ بدسلوکی کرنے کے جرم میں ایک ہیلتھ پریکٹیشنر کو پانچ سال قید اور ایک لاکھ ریال جرمانے...