Delhi-NCR Nationalراہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت ختم ہونے پر پرینکا گاندھی کا وزیر اعظم پر حملہ، ’آپ کے دوست اڈانی کی لوٹ پر سوال اٹھا تو بوکھلا گئے!‘Awam Express Newsمارچ 25, 2023 by Awam Express News0254 سورت کی ایک عدالت کی جانب سے ہتک عزتی معاملے میں قصوروار قرار دیتے ہوئے دو سال قید کی سزا سنائے جانے کے بعد آج...
Nationalستیش کوشک کی موت پر وکاس مالو کی بیوی کا پھر ایک سنسنی خیز انکشافAwam Express Newsمارچ 13, 2023مارچ 13, 2023 by Awam Express News0229 بالی ووڈ اداکار و ہدایت کار ستیش کوشک کی حیرت انگیز موت معاملے میں کاروباری وکاس مالو کی بیوی نے ایک تازہ اَپڈیٹ دیا ہے...
Nationalحکومت ملک کے مفادات کو نقصان پہنچانے والی قوتوں سے سختی سے نمٹے گی:امیت شاہAwam Express Newsمارچ 12, 2023 by Awam Express News0251 یدرآباد12مارچ: مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم مودی نے 5ٹریلین ڈالر کی معیشت کے ویژن کی تجویز پیش کی ہے جس...
Nationalسابق چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس اے ایم احمدی کا انتقالAwam Express Newsمارچ 2, 2023مارچ 2, 2023 by Awam Express News0297 ہندوستان کے سابق چیف جسٹس جسٹس اے ایم احمدی (Justice AM Ahmadi) کا جمعرات کی صبح تقریباً 5 بجے انتقال ہوگیا۔ جسٹس احمدی 1932 میں...
Nationalاگر مغل تباہ کن تھے تو ‘تاج محل گرا دو، لال قلعہ منہدم کر دو! نصیر الدین شاہ نے ایسا کیوں کہا؟Awam Express Newsفروری 25, 2023 by Awam Express News0251 مایہ ناز اداکار نصیر الدین شاہ کہا ہے مغلیہ دور پر سوال اٹھانے والوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مغل اتنے...
Nationalیہ انگلینڈ نہیں بہار ہے۔: نتیش کمارAwam Express Newsفروری 22, 2023فروری 22, 2023 by Awam Express News0243 بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار منگل کے روز ’کسان سمیلن‘ میں ایک کسان کے ذریعہ انگریزی الفاظ کا استعمال کیے جانے پر ناراض ہو...
Nationalشعبان المعظم کا چاند نظر آگیا ، سات مارچ کو شب براتAwam Express Newsفروری 22, 2023فروری 22, 2023 by Awam Express News0250 ہندوستان میں ماہ شعبان کا چاند نظر آگیا ہے ۔ مختلف رویت ہلال کمیٹیوں نے چاند نظر آنے کی تصدیق کی ہے ۔ امارت شرعیہ...
National Press Releaseمہاراشٹر وقف بورڈ کی ہزاروں ایکڑ زمین کی سودا بازی بے نقابAwam Express Newsفروری 21, 2023 by Awam Express News0266 نئی دہلی ؍ممبئی فروری(پریس ریلیز)تحریک اوقاف ۲۰۱۶سے مہاراشٹروقف بورڈکی زمین کو خرد برد کرنے والے ،اربوں کھربوں کروڑوں کی جائیداد کو کوڑیوں کے دام میں...
Nationalمیوات کے نوجوانوں کو نذرِ آتش کرنے کا معاملہ، متاثرہ اہل خانہ کا احتجاجAwam Express Newsفروری 19, 2023 by Awam Express News0229 نئی دہلی: میوات کے دو نوجوانوں جنید اور ناصر کو نذر آتش کر کے قتل کرنے کے معاملہ میں اہل خانہ نے اتوار (19 فروری)...
National Press Releaseمیوات میں 2 مسلم نوجوانوں کے وحشی قاتلوں پرملزموں کے خلاف یواے پی اے کے تحت مقدمہ درج کیا جائے۔ مولانا مدنیAwam Express Newsفروری 18, 2023 by Awam Express News0250 نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے میوات میں دو مسلم نوجوان جنید اور ناصر کے وحشیانہ قتل اور جلا...