Nationalکم عمر میں شادیوں کے خلاف کریک ڈاؤن 2026 تک رہے گا جاریAwam Express Newsفروری 18, 2023 by Awam Express News0215 آسام کے چیف منسٹر ہمانتا بسوا سرما نے جمعہ کو کہا کہ آسام میں کم عمری کی شادیوں میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کو...
Nationalتریپورہ کی 60 اسمبلی سیٹوں پر ووٹنگ آجAwam Express Newsفروری 16, 2023 by Awam Express News0230 تریپورہ اسمبلی کے لیے آج یعنی جمعرات کو ووٹنگ ہوگی۔ تقریباً ایک مہینے سے چلی آرہی انتخابی تشہیر کا شور منگل کو تھم گیا تھا۔...
Nationalیوپی بورڈ امتحان کا آج سے آغاز، 51 کمپیوٹر سے پوری ریاست کی مانیٹرنگAwam Express Newsفروری 16, 2023 by Awam Express News0224 یوپی بورڈ ہائی اسکول و انٹر کے امتحانات آج جمعرات 16 فروری سے شروع ہوں گی۔ ڈائریکٹوریٹ آف سیکنڈری ایجوکیشن میں ریاستی سطح کے کنٹر...
Nationalجموں اور کشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبداللہ پہنچے اجمیرAwam Express Newsفروری 13, 2023 by Awam Express News0246 نیشنل کانفرنس کے لیڈر اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبداللہ ایک روزہ دورے پر اجمیر پہنچے ۔ اس دوران فاروق عبداللہ...
Delhi-NCR Nationalاگلے سال تک امریکہ جیسی بنائیں گے ہندوستان کی سڑکیں:نتن گڈکریAwam Express Newsفروری 12, 2023 by Awam Express News0265 ممبئی ایکسپریس ہائی وے کے پہلے مرحلہ کے افتتاح کے موقع پر سڑک اور ٹرانسپورٹ کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے اتوار کو وعدہ کیا...
Nationalوزیر اعظم نریندر مودی نے ممبئی سے 2 وندے بھارت ٹرینوں کو دکھائی ہری جھنڈیAwam Express Newsفروری 11, 2023فروری 11, 2023 by Awam Express News0227 وزیر اعظم نریندر مودی نے ممبئی کے چھترپتی شیواجی مہاراج ٹرمنل سے بیک وقت دو وندے بھارت ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھائی۔ پہلی ٹرین شولاپور...
Nationalہم اڈانی کے ہیں کون: جئے رام رمیش نے مودی حکومت کے سامنے پیش کیا تین سوالAwam Express Newsفروری 9, 2023 by Awam Express News0239 ہنڈن برگ اور اڈانی معاملے میں کانگریس لگاتار مرکز کی مودی حکومت پر حملہ آور ہے۔ کانگریس گزشتہ کچھ دنوں سے روزانہ مودی حکومت کے...
Nationalبجٹ میں نہ بے روزگاری کا حل اور نہ ہی مہنگائی ختم کرنے کی ترکیب: ملکارجن کھڑگےAwam Express Newsفروری 2, 2023 by Awam Express News0241 مرکزی حکومت نے آج اپنی مدت کار کا آخری مکمل بجٹ پیش کر دیا۔ آئندہ سال ہونے والے انتخاب کو توجہ میں رکھ کر تیار...
Nationalمترکال بجٹ میں… نہ ملازمتیں پیدا کرنے کے لیے کوئی ویژن ہے اور نہ ہی مہنگائی سے نمٹنے کا کوئی منصوبہAwam Express Newsفروری 2, 2023 by Awam Express News0222 مرکزی وزیر مالیات نرملا سیتارمن نے بدھ کے روز بجٹ 2023 پیش کیا جس پر اپوزیشن لیڈران لگاتار تنقید کر رہے ہیں۔ عام انتخاب سے...
Nationalغریبوں کو سرکار کا تحفہ، مفت اناج کیلئے 2 لاکھ کروڑ کا بجٹ، پورا خرچ اٹھائے گی مرکزی حکومتAwam Express Newsفروری 2, 2023 by Awam Express News0230 غریب کلیان انا یوجنا پر 2 لاکھ کروڑ روپے خرچ کرے گی تاکہ ملک کے غریبوں کو مفت اناج فراہم کیا جا سکے۔ وزیر خزانہ...