Saudi Arabiaالشرق الاوسط کے سابق مدیرسلمان الدوسری سعودی عرب کے نئے وزیربرائے میڈیا مقررAwam Express Newsمارچ 6, 2023 by Awam Express News0171 سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایک شاہی فرمان ذریعے پان عرب اخبارالشرق الاوسط کے سابق مدیرسلمان الدوسری کومملکت کا نیا وزیربرائے...
Saudi Arabiaسعودی عرب میں ہرسال 11 مارچ کو یومِ پرچم منایا جائے گا: شاہی حکمAwam Express Newsمارچ 2, 2023 by Awam Express News0157 سعودی عرب ہرسال 11 مارچ کو’پرچم کا قومی دن‘ منائے گا۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق یہ فیصلہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے بدھ...
Saudi Arabiaسعودی شہری کا یوم تاسیس پر جذبہ، اونٹ پر مکہ سے ریاض کا سفر طے کیاAwam Express Newsفروری 25, 2023 by Awam Express News0206 سعودی یوم تاسیس 22 فروری کو منایا گیا، اس موقع پر شہریوں نے مختلف انداز سے دن کو منایا۔ ایک سعودی شہری نے اپنی معذوری...
Saudi Arabiaنیوم میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے جدہ میں ڈسکور نیوم ٹور کا آغازAwam Express Newsفروری 22, 2023 by Awam Express News0193 سعودی عرب کے بحیرہ احمر میں زیر تعمیر 500 بلین ڈالر کے میگا پروجیکٹ نیوم شہر میں سرمایہ کاری کے مواقع کو فروغ دینے کے...
Saudi Arabiaعرب ممالک کو شام کے حوالے سے نئی سوچ اپنانے کی ضرورت ہے: ۔شہزادہ فیصل سعودی وزیر خارجہAwam Express Newsفروری 19, 2023 by Awam Express News0166 سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے اس رائے کا اظہارکیا ہے کہ عرب دنیا میں شام سے متعلق نیا اتفاق رائے پیدا ہو رہا ہے...
Saudi Arabiaسعودی عرب کایوم تاسیس:23،22 فروری کوسرکاری تعطیل کااعلان،ملازمین کا طویل اختتامِ ہفتہAwam Express Newsفروری 16, 2023 by Awam Express News0187 سعودی عرب کے یومِ تاسیس کے موقع پر اس مرتبہ سرکاری اورنجی شعبے کے ملازمین طویل اختتام ہفتہ سے لطف اندوز ہوں گے۔مملکت میں اس...
Saudi Arabiaسعودی عرب اپنے دوخلابازوں کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پربھیجے گاAwam Express Newsفروری 12, 2023 by Awam Express News0177 سعودی عرب 2023ء کی دوسری سہ ماہی کے دوران میں اپنے دو خلابازوں کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) پربھیجے گا۔ریانہ برناوی اور...
Saudi Arabiaریاض کی ایک سڑک معروف سعودی صحافی کے نام سے موسوم کرنے کا فیصلہAwam Express Newsفروری 11, 2023 by Awam Express News0189 سعودی عرب کے سابق سینیئر صحافی اور اخبار ’الریاض‘ کے چیف ایڈیٹر ترکی السدیری کی وفات کے بعد حکومت نے دارالحکومت الریاض میں ایک سڑک...
Saudi Arabiaدنیا کی ابھرتی ہوئی مارکیٹیں: تین عرب ملک سب سے اوپر آگئےAwam Express Newsفروری 9, 2023 by Awam Express News0165 حال ہی میں جاری کردہ "ایجیلٹی لاجسٹکس” انڈیکس کے مطابق 3 عرب ممالک سرمایہ کاری کے لیے سب سے زیادہ تیار ابھرتے ہوئے ملکوں میں...
Saudi Arabiaسعودی گلوکار عبدالمجید عبداللہ العلا کا سب سے بڑا کنسرٹ کریں گےAwam Express Newsفروری 4, 2023 by Awam Express News0163 معروف سعودی گلوکار عبدالمجید عبداللہ 10 فروری کو سیاحتی مرکز العلا میں اپنے فن کا جادو جگائيں گے۔ عبدالمجید عبداللہ نائٹ کے نام سے العلا...